عامر لیاقت نے قومی اسمبلی رکنیت سے استعفی دیدیا

0
130

کراچی: شہر کراچی سے پی ٹی آئی ایم این اے عامر لیاقت نے قومی اسمبلی رکنیت سے استعفی دیدیا۔ استعفی وزیراعظم عمران خان کو ارسال کردیا ہے۔

عامر لیاقت کی ٹویٹ کرتے ہوئے کہا کہ اللہ عمران خان اور پی ٹی آئی کا حامی اور ناصر ہو۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں