آصف زرداری کے جعلی اکاؤنٹس سے نیب 33 ارب وصول کر چکی ہے، وفاقی وزیر اطلاعات

0
22

اسلام آباد: وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات چوہدری فواد حسین نے ٹوئٹ کرتے ہوئے کہا کہ ‏آصف زرداری کے جعلی اکاؤنٹس کیس میں اب تک نیب 33 ارب روپیہ وصول کر چکی ہے، یہ تقریباً 200 ملین ڈالر بنتے ہیں اصل مقدمہ 5000 ارب روپے کے لگ بھگ ہے۔ اس وصولی سے آپ اندازہ لگا لیں کے اس ملک میں کرپشن کی کیا سطح رہی ہے، اندازہ لگائیں کہ سابق  حکمرانوں نے سندھ اور پاکستان کو کیسے لوٹا ہے۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں