اسلام آباد میں تین ملزمان کی طرف سے لڑکی اور لڑکے کو حراساں کرنے معاملہ

0
90

اسلام آباد: ترجمان اسلام آباد پولیس کے مطابق سوشل میڈیا پر تین ملزمان کی طرف سے لڑکی اور لڑکے کو حراساں کرنے کے معاملہ پرآئی جی اسلام آباد قاضی جمیل الرحمان نے وقوعہ کا فوری نوٹس لیتے ہوئے ایس ایس پی آپریشنز کو ملزمان کی فوری گرفتاری کا حکم دیا۔

اسلام آباد میں مسلح افراد کا لڑکی اور لڑکے پر تشدد کا واقعہ، مقدمہ درج

ایس پی صدر زون کی نگرانی میں پولیس ٹیم نے رات گئے کارروائی کرتے ہوئے وقوعہ میں ملوث مرکری ملزم عثمان مرزا سمیت تینوں ملزمان کو گرفتار کرلیا۔ گرفتار ملزمان میں عثمان مرزا، فرحان اور عطاء الرحمان شامل ہیں۔ ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کرکے مزید تفتیش شروع کردی گئی ہے۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں