پاکستانی سابق بنکاری و ٹی وی فنکار کو متحدہ عرب امارات کا ‘گولڈن ویزا’ جاری

0
63

کراچی: پاکستانی سابق بنکاری و ٹی وی فنکار خالد بن شاہین کو متحدہ عرب امارات حکام نے دس سال کے لیے ’گولڈن ویزا‘ جاری کردیا ہے۔

متحدہ عرب امارات کی حکومت ان افراد کو یہ ویزے فراہم کرتی ہے جو مختلف شعبوں مثلاً میڈیکل، اداکاری، پروڈکشن، بینکاری، بزنس، وغیرہ میں ممتاز مقام رکھتے ہوں اور ان شعبوں میں غیر معمولی کارکردگی کا مظاہرہ کیا ہو۔ یو اے ای کا گولڈن ویزا، 10 سال کے لیے کارآمد ہوتا ہے۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں