حکومت نے عوام پر پیٹرول بم گرادیا، مذید 20 روپے اضافہ

0
44

اسلام آباد: وفاقی حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا اعلان کردیا۔ نوٹیفیکیشن کے مطابق ڈیزل کی قیمت میں 19 روپے 90 پیسے ، پیٹرول کی قیمت میں 19 روپے 95 پیسے اضافہ کردیا ہے۔ نئی قیمتوں کا اطلاق فوری ہوگا۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں