سینئر اداکار انور اقبال انتقال کر گئے

0
102

کراچی: پاکستان ٹی وی کے سینئر اداکار انور اقبال کراچی میں انتقال کر گئے ہیں۔ ان کی عمر 70 برس سے زائد تھی، انور اقبال کا سب سے مشہور ڈرامہ شمع تھا جس میں انہوں جاوید شیخ اور غزالہ کیفی کے مقابل مرکزی کردار ادا کیا تھا۔ نماز جنازہ عشاء کے بعد حسن اسکوائر پر بیت المکرم مسجد میں ادا کی جائے گی۔ تدفین میوا شاہ قبرستان میں ہوگی۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں