این ایل ای امتحانات کے خلاف ینگ ڈاکٹرز کا احتجاج

0
66

راولپنڈی: این ایل ای امتحانات کے خلاف ینگ ڈاکٹرز نے احتجاج کیا۔ احتجاج میں راولپنڈی کے تمام اسپتالوں ہے ڈاکٹرز شریک تھے۔

مظاہرین نے مری روڈ کو بلاک کرکے دھرنا دے دیا جس سے راولپنڈی کی مرکزی شاہراہ پر ٹریفک ہلاک ہوگئی مردو خواتین ڈاکٹرز کی نعرہ بازی کی۔

وائے ڈی اے کا کہنا تھا کہ این ایل ای امتحانات کو مسترد کرتے ہیں۔ پاکستان میڈیکل کمیشن نے این ایل ای امتحانات کی واپیس کا فیصلہ نہ لیا تو اسلام آباد کی جانب مارچ کریں گے۔ نینشل لائسنگ ایگزام کو ہاؤس جاب کے لیے لازمی قرار دینا غلط یے۔ ڈاکٹرز پہلے ہی 5 پروفیشنل ایگزام دے کر آتے ہیں۔ این ایل ای کے نام پر اضافی امتحان کسی صورت گوارا نہیں کرتے۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں