سابق وزیر اعظم نواز شریف کا اگلے دو ہفتوں میں لندن سے واپس پاکستان آنے کا امکان

0
150

کراچی (مدثر غفور) سابق وزیر نواز شریف نے لندن سے واپس پاکستان آنے کیلئے تیاری شروع کردی ہے۔

دی پاکستان اُردو کے رابطہ کرنے پر لندن میں موجود سابق نواز شریف کے قریبی زرائع نے بتایا کہ عید کے بعد نواز شریف پاکستان واپس آنے کیلئے تیاری کررہے ہیں اور اگلے دو ہفتوں میں نواز شریف پاکستان میں ہونگے۔

نواز شریف کی واپسی تاریخ کے حوالے سے زرائع کا بتانا تھا کہ 14 مئی تک نواز شریف کے پاکستان آنے کی مشاورت ہوچکی ہے۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں