سابق وزیر داخلہ کے بھتیجے سابق رکن قومی اسمبلی شیخ راشد شفیق ایئر پورٹ سے گرفتار

0
79

اسلام آباد: سابق وزیر داخلہ شیخ رشید کے بھتیجے سابق رکن قومی اسمبلی شیخ راشد شفیق کو اسلام آباد ایئرپورٹ سے ایف آئی اے نے گرفتار کر لیا گیا.

راشد شفیق عمرے کی ادائیگی کے بعد اسلام آباد پہنچے تھے۔ فیصل آباد میں درج مقدمے میں راشد شفیق کو گرفتار کیا گیا ہے۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں