مفتاح اسماعیل کی دوبارہ گنتی کی درخواست الیکشن کمیشن نے منظور

0
37

‏کراچی: این اے 249 ضمنی الیکشن میں مفتاح اسماعیل کی دوبارہ گنتی کی درخواست الیکشن کمیشن نے منظور کرلی۔ الیکشن کمیشن نے ووٹوں کی کانسلیڈیشن پراسس روک دیا اور پیپلزپارٹی امیدوار کی کامیابی کا حتمی نتیجہ روک دیا۔

کامیابی کا نوٹیفکیشن 4 مئی کو درخواست پر سماعت کے بعد جاری کرنے کا فیصلہ ہوگا۔ الیکشن کمیشن کے تحریری فیصلے میں انتخابی قواعد کے تحت کامیابی کا فرق 5 فیصد ووٹ سے کم ہے اور پیٹنشر نے بتایا کہ فارم 45 کا فرانزک آڈٹ ضروری ہے۔

 

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں