پیمرا کا اپنے سابق چیئرمین ابصار عالم کو تمام تنخواہیں واپس جمع کروانے کا نوٹس

0
88

اسلام آباد: پاکستان الیکٹرانک میڈیا ریگولیٹری اتھارٹی نے اپنے سابق چیئرمین ابصارعالم کے خلاف ایکشن لیتے ہوئے نوٹس بھیج دیا۔ پیمرا نے ابصار عالم کو وصول کی گئی تمام تنخواہیں واپس کرنے کے لیے نوٹس بھیج دیا ہے۔

ہائیکورٹ کے فیصلے کے مطابق ابصار عالم کو 5 کروڑ تین لاکھ روپے سے زائد رقم پیمرا کے اکاؤنٹ میں جمع کروانے کا کہا گیا ہے اور ابصار عالم کی تعیناتی کو ہائیکورٹ نے غیر قانونی قرار دیا تھا۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں