اسلام آباد پولیس کے ٹیسٹ میں 30 ہزار امیدواروں کی شرکت

0
153

اسلام آباد: یہ فیفا ورلڈ کپ نہیں ہے بلکہ یہ اسلام آباد اسپورٹس کمپلیکس میں اسلام آباد پولیس کا ٹیسٹ ہے۔ ٹیسٹ میں 30 ہزار امیدواروں نے شرکت کی ہے جس کی وڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہے۔

https://youtube.com/shorts/_MnZJKL5zVs?feature=share

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں