وزیر اعلی سندھ کے جزوی لاک ڈائون کا دعوی، عملی لاک ڈائون لگادیا گیا

0
47

کراچی : لاک ڈاون کا پہلا دن، پولیس نے جگہ جگہ ناکے لگالئے۔ پبلک ٹرانسپورٹ کو ناکوں سے آگے جانے نہیں دیا جارہا۔

سندھ پولیس نے سارے کام چھوڑ کر شاہی اعلان پر عمل کرنا شروع کردیا کراچی شہر کے تمام راستوں پر ناکے لگا دیئے گئے آنے جانے والی عوام کو روکنا شروع کر دیا گیا۔ عوام سے ویکسینیشن کارڈ دیکھانے کا مطالبہ کیا جانے لگا نہ ہونے کی صورتوں میں رشوت کا بازار گرم ہوگیا۔

عوام سے تو پولیس  پوچھ ریی ہے ویکسین لگائی یا نہیں  مگر سوال اس بات کا ہے کہ پولیس  والوں سے کون پوچھے گا مگر سوال اس بات کا ہے کہ ولیس موبائل میں دس دس اہکار سوار ہوتے ہے ان کو کورونا نہیں ہوگا۔

پولیس اہلکار بسوں اور سوزوکیوں سے مسافروں کو اتاررہے ہیں اور رکشوں اور ٹیکسیوں کو بھی ناکوں سے آگے نہیں جانے دیا جارہا۔

غیر ضروری طور پر گھروں سے نکالنے والوں کو بھی واپس کیا جارہا ہے۔ سڑکوں پر ٹریفک معمول سے۔کم، مارکیٹس اور دکانیں بھی بند کردی۔ بیشتر سرکاری دفاتر بھی بند، نجی دفاتر میں بھی حاضری معمول سے کم ہے۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں