وزیراعظم عمران خان عید الاضحیٰ نتھیا گلی میں منائیں گے

0
51

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان عید الاضحیٰ نتھیا گلی میں گزاریں گے۔ وزیراعظم عمران خان اپنے فیملی کے ہمراہ عید الاضحیٰ نتھیا گلی میں گزاریں گے اور عمران خان عید کی نماز پڑھنے کے ساتھ ساتھ قربانی بھی وہاں ہی کریں گے۔

عید منانے کے بعد اتوار کو وزیراعظم عمران خان واپس اسلام آباد آ جائیں گے۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں