یکم جون سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل کا امکان

0
52

اسلام آباد: یکم جون سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل کی سمری تیار کرلی گئی ہے۔ ذرائع کے مطابق ڈیزل کی قیمت میں چار روپے تیس پیسے فی لیٹر اضافے کی تجویز ہے۔ تاہم پیٹرول، مٹی کے تیل کی قیمت میں معمولی اضافے کی سفارش کی گئی ہےجبکہ لائٹ ڈیزل کی قیمت برقرار رکھے جانے کی سفارش کی گئی ہے۔ وزیراعظم کی حتمی منظوری کے بعد نئی قیمتوں کا اعلان کیا جائےگا۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں