وزیراعظم ہائوس، وزیراعظم سیکرٹریٹ سے سامان کی بنی گالہ منتقلی شروع

0
242

اسلام آباد: تحریک انصاف میڈیا سیل کے زرائع کے مطابق وزیر اعظم عمران خان کی ‏وزیراعظم ہائوس اور وزیراعظم سیکرٹریٹ سے سامان کی بنی گالہ منتقلی شروع ہوگئی ہے۔ ایک اہم وفاقی وزیر جو بچ بچائو میں اہم کردار ادا کر رہے تھے انہوں نے بھی سرکاری گھر کو خالی کرنا شروع کردیا۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں