سپریم کورٹ میں علی وزیر کی ضمانت منظور

0
96

اسلام آباد: سپریم کورٹ نے علی وزیر کی ضمانت منظور کرلی۔ ‏جسٹس سردار طارق مسعود کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے تین رکنی بینج نے ایم این اے علی وزیر کی ضمانت منظور کر کے رہا کرنے کا حکم جاری کر دیا۔ ‏

عدالت نے کہا کہ علی وزیر کو جیل می رکھنے کا کوئی جواز نہیں۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں