یورپی یونین، شینگن ویزا کی آن لائن درخواست’ اسٹیکر کو ڈیجیٹل میں تبدیل کرنے کی تجویز

0
42

کراچی: یورپی یونین کے سفراء نے ایک تجویز پیش کی ہے کہ جس پر عمل درآمد کی صورت میں شینگن ویزے کے حصول کے لیے آن لائن درخواست دی جاسکے گی اور ویزا اسٹکر کو ڈیجٹل ویزے سے تبدیل کردیا جائے گا۔

یورپی یونین کی یورپی کونسل نے جمعرات کو ایک بیان میں کہا ہے کہ تنظیم کے رکن ممالک کے سفیروں نے ایک تجویز میں شینگن ویزا کے لیے آن لائن درخواست دینے اور ویزا اسٹیکر کی جگہ ڈیجیٹل ویزا لگانے کا امکان متعارف کرایا ہے۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں