ایف آئی اے کی کاروائی، احساس کفالت پروگرام کے نام پر جعل سازی کرنے والے ملزمان گرفتار

0
140

اسلام آباد: ایف آئی اے نے احساس کفالت پروگرام کے نام پر جعل سازی کرنے والے ملزمان کو گرفتار کرلیا۔ ملزمان کے خلاف کاروائی ایف آئی اے سائبر کرائم ونگ نے عمل میں لائی۔

ایف آئی اے کے مطابق گرفتار ہونے والے ملزمان میں 1 مرد جبکہ 3 خواتین بھی شامل ہیں۔ ملزمان سے 40 شناختی کارڈز، 350 ایکٹیویٹڈ سمز،، 1850 ایکٹیویٹ جیکٹس اور 4 بی وی ایس ڈیوائسز برآمد کرلی۔ گرفتار ہونے والے چاروں ملزمان کے خلاف سائبر کرائم ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں