صوبائی وزیر جام اکرام اللہ دھاریجو کا فیکٹری کے گودام میں آتشزدگی کا نوٹس

0
95

کراچی: صوبائی وزیر برائے صنعت و تجارت اور انسداد بدعنوانی و محکمہ امداد باہمی جام اکرام اللہ دھاریجو نے سائٹ ایر گلبہائی ماڑی پور  میں فیکٹری کے گودام میں آتشزدگی کا نوٹس لیا ہے۔

جام اکرام اللہ کی ایم ڈی سائٹ اور متعلقہ افسران کو  امدادی کارروائیاں کرنے کی ہدایت کی اور صورتحال کو مانیٹر کیا جائے اور آگ کو پھیلنے سے روکنے کے موثر اقدامات کئے جائیں۔ فیکٹری مالکان اپنی فیکٹریز اور گوداموں میں آتشزدگی کی روک تھام کے لئے موثر اقدامات کریں اور غفلت کے مرتکب افراد کے خلاف قانون کے مطابق کارروائی کی جائے گی۔

صوبائی وزیر کی ہدایت ایم ڈی  انڈسٹریل زونز کا دورہ کرکے ورکرز کے لئے اٹھائے گئے سیفٹی اقدامات کا جائزہ لیں۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں