حامد خان گروپ نے سپریم کورٹ بار کا الیکشن جیت لیا، بیرسٹر عابد زبیری نئے صدر منتخب

0
92

اسلام آباد: سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن کے الیکشن میں بیرسٹر عابد زبیری نے سپریم کورٹ بار کا الیکشن جیت لیا۔ سپریم کورٹ بار کے الیکشن میں عاصمہ جہانگیر گروپ کے خالد جاوید کو ہرا کر سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن کے نئے صدر بن گئے ہیں۔

سپریم کورٹ بار کے 2021 الیکشن میں لاہور سے احسن بھون نے 735 جبکہ لطیف کھوسہ نے 277 ووٹ لیے تھے احسن بھون کو لاہور سے 458 کی لیڈ ملی تھی اس مرتبہ عابد زبیری لاہور سے بھی 6 ووٹوں کی لیڈ سے جیت گئے۔ حامد خان گروپ آخری مرتبہ سپریم کورٹ بار کا الیکشن 2018 میں جیتا تھا اور اس کے بعد مسلسل تین الیکشن ہارے تھے۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں