سابق وزیر اعظم ذوالفقار علی بھٹو کی پوتی امریکی نوجوان سے رشتہ ازدواج میں منسلک ہوگئیں

0
100

کراچی: ذوالفقار علی بھٹو کی پوتی اور میر مرتضی بھٹو کی بیٹی فاطمہ بھٹو کی شادی گراہم جبران سے ہوگئی۔ سابق وزیر اعظم بھٹو شہید کی لائبریری میں دولہا گراہم جبران سے رسم نکاح ہوا۔

ذوالفقار علی بھٹو جونیر نے ٹوئٹ کرتے ہوئے کہا کہ ‘ہم نے سادگی فاطمہ کی سے شادی کی ہے’۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں