23جون سے بارہویں جماعت کے امتحانات کا آغاز ہوگا

0
69

اسلام آباد: فیڈرل بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن نے میٹرک اورانٹرمیڈیٹ کےسالانہ امتحانات کا شیڈول فائنل کرلیا۔ 23 جون سے بارہویں جماعت کے امتحانات کا آغاز ہوگا۔

فیڈرل بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن  کےزیراہتمام میٹرک اور انٹرکے امتحانات 2 بجے سے شام تک ہونگے۔ یہ فیصلہ بوجہ کورونا میٹنگ میں کیا گیا کیونکہ صبح کے ٹائم میں سکولز اوپن ہونگے اور شام کو سکولز فری ہونگے۔ امتحانی ڈیوٹی دینے والے عملے کو کورونا ویکسنیشن ضروری ہوگی اور  سپروائزری سٹاف، نگران عملہ اور دیگر سٹاف کی ‏فوری ویکسی نیشن کروائی جائے گی۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں