شام میں شدت پسندوں کی بچھائی گئی بارودی سرنگ کے دھماکے میں نو شہری ہلاک

0
24

کراچی: سرکاری خبررساں ادارے سانا کے مطابق سوموار کو بارودی سرنگ پھٹنے کا واقعہ وسطی صوبہ حماہ کے مشرق میں واقع دیہی علاقے السلامیہ میں پیش آیا ہے۔ یہ بارودی سرنگ مبیّنہ طور پر داعش کے جنگجوؤں نے بچھائی تھی۔جب اس کے اوپر سے ان شامیوں کی کار گزری تو وہ دھماکے سے پھٹ گئی۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں