سندھ ہائوس حملہ کیس، پی ٹی آئی کے دہشت گرد ارکان قومی کی ضمانت درخواست مسترد

0
43

اسلام آباد: ‏اسلام آباد ہائی کورٹ نے سندھ ہاؤس حملہ کیس میں پی ٹی آئی کے دو دہشت گرد ارکان قومی اسمبلی عطا اللہ اور فہیم خان کی ضمانت درخواست مسترد کر دی۔

تحریک انصاف دہشت گردوں کی ضمانت درخواست مسترد ہونے کے بعد پولیس نے دونوں ارکان اسمبلی کو کمرہ عدالت کے باہر سے گرفتار کر لیا۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں