سیلاب زدہ بچوں سے اجتماعی زیادتی کے دو ملزم گرفتار

0
66

کراچی: سندھ پولیس نے کراچی اور ٹنڈو الہ یار سے سیلاب زدہ بچے سے اجتماعی زیادتی کے ملزموں کو گرفتار کرلیا۔ ایس ایس پی زاہدہ پروین کا کہنا ہے کہ ملزمان کی شناخت غلام رسول اور خالد لُند کے نام سے ہوئی ہے۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں