لندن میں چاقو سے حملہ، 4 افراد ہلاک

0
61

لندن: جنوبی لندن کے علاقے ساؤتھ وارک میں چاقو بردار شخص کے حملے میں 4 افراد ہلاک ہو گئے۔

پولیس کا کہنا ہے کہ رات ڈیلافورڈ روڈ پر واقعے کی اطلاع ملی، پولیس کو ایک گھر میں چاقو کے وار سے زخمی 4 افراد ملے اور ایمرجنسی سروس کی کوششوں کے باوجود زخمی افراد دم توڑ گئے۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں