دوران سفر شالیمار ایکسپریس میں اچانک طبیعت خراب ہونے کے باعث ایک شخص جاں بحق

0
46

کراچی: کراچی سے لاہور جانے والی شالیمار ایکسپریس میں ایک شخص جاں بحق ہوگیا ہے۔ ریلوے پولیس کا کہنا ہے کہ مرنے والے محمد شمعون ولد محمد یوسف کا تعلق سکنہ مکان نمبر 513 محلہ اتحاد ٹاؤن بلدیہ ٹاون کراچی سے معلوم ہوا ہے، متوفی شمعون کی موت کی وجہ تاحال معلوم نہ ہوسکی۔ ریلوے پولیس کے مطابق میت کو تحصیل ہیڈ کوارٹر اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں