مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز منگل کو ورکرز کنونشن سے خطاب کریں گی

0
143

لاہور: مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز 26 اپریل (منگل) کو ورکرز کنونشن سے خطاب کریں گی۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ ورکرز کنونشن لاہور کے علاقے داروغہ والا میں ایم این اے روحیل اصغر کے آفس میں ہوگا۔ ورکرز کنونشن سے نومنتخب وزیر اعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز بھی خطاب کریں گے۔

مسلم لیگ ن کے ورکرز کنونشن میں مرکزی قائدین بھی شرکت کریں گے۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں