مولانا اورنگزیب فاروقی پر انسداد دہشتگردی کے تحت مقدمہ درج

0
43

کراچی: مولانا اورنگزیب فاروقی پر انسداد دہشتگردی کے تحت مقدمہ درج کرلیا گیا۔

بغیر بتائے شہر کیوں چھوڑا مولانا اورنگزیب فاروقی کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا۔اورنگزیب فاروقی کے خلاف شاہ لطیف تھانے میں مقدمہ درج کیا گیا ہے۔ مولانا کے خلاف انسداد دہشتگردی کی دفعہ شامل کی گئی ہے۔ مقدمہ سرکار مدعیت میں درج کیا گیا ہے۔ مولانا فورتھ شیڈیول میں شامل ہیں اور علاقہ پولیس کو انفارم کیے بغیر شہر نہیں چھوڑ سکتے۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں