مثیر احتساب شہزاد اکبر کی چھٹی یا مستعفی، سوشل میڈیا پر عوام کا شہزاد اکبر کا نام ای سی ایل میں ڈالنے کا مطالبہ

0
75

اسلام آباد: وزیر اعظم عمران خان کے مشیر احتساب شہزاد اکبر نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے بیان میں شہزاد اکبر نے کہا کہ امید ہے عمران خان کی زیر قیادت احتساب کا عمل جاری رہے گا۔

انہوں نے بتایا کہ میں نے اپنا استعفیٰ وزیر اعظم عمران خان کو بھیج دیا ہے۔ پارٹی سے وابستہ رہوں گا، قانونی برادری کے ممبر کی حیثیت سے اپنا حصہ ڈالتا رہوں گا۔

جبکہ سوشل میڈیا پر عوام کا مطالبہ ہے کہ شہزاد اکبر کا نام فی الفور ای سی ایل پر ڈالا جائے اور احتساب کے نام پر لوٹ مار کرنے والوں کو بھاگنے نہ دیا جائے۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں