جنید صفدر ‏کیمبرج یونیورسٹی پولو ٹیم کی طرف سے کھیلنے والے دوسرے پاکستانی بن گئے

0
70

کراچی: سابق وزیراعظم میاں نواز شریف کے نواسے کیپٹن ریٹائرڈ محمد صفدر اور مریم نواز کے صاحبزادے محمد جنید صفدر نے ایک اور اعزاز حاصل کرلیا۔

جنید صفدر ‏کیمبرج یونیورسٹی پولو ٹیم کی طرف سے کھیلنے والے دوسرے پاکستانی بن گئے جو آج آکسفورڈ یونیورسٹی کے خلاف میچ کھیلیں گے.

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں