پاک فوج آزاد کشمیر الیکشن میں 26 جولائى تک کوئيک رسپانس فورس کے طور پر تعينات ہوگى

0
216

راولپنڈی: آزاد جموں و کشمير اليکشن کميشن نے 25 جولائى اليکشن کے لئے فوج تعينات کرنے کى درخواست کردى۔

آئى ايس پى آر کے مطابق آرٹيکل 245 کے تحت پاک فوج 22 سے 26 جولائى تک کوئيک رسپانس فورس کے طور پر آذاد کشمير ميں تعينات ہوگى۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں