توشہ خانہ چوری کیس، نالائق عمران خان رکن قومی اسمبلی و پارٹی چئیرمین شپ سے نااہل قرار، الیکشن کمیشن کا متفقہ فیصلہ

0
265

اسلام آباد: الیکشن کمیشن نے توشہ خانہ چوری کیس میں نالائق سابق وزیر اعظم عمران خان کو نااہل قرار دے دیا۔ الیکشن کمیشن کے پانچ ممبران نے متفقہ فیصلے دیتے ہوئے عمران خان کو چور قرار دیا ہے۔ فیصلے کے بعد عمران خان رکن قومی اسمبلی نہیں رہے اور چیئرمین تحریک انصاف کے عہدے سے بھی فارغ ہوگئے ہیں۔

چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ کی سربراہی میں 5 رکنی بینچ نے متفقہ فیصلہ سنایا۔
الیکشن کمیشن کا تحریری فیصلے کے دو صفحے پڑھنے کے بعد عمران خان اس وقت تو صرف نااہل ہوئے ہیں لیکن آگے جا کر اسی کیس میں ٹرائیل کے بعد تاحیات نااہل ہونگے۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں