معروف ذاکرعالم دین علامہ طالب جوہری انتقال کرگئے

0
50

کراچی: معروف ذاکرعالم دین علامہ طالب جوہری انتقال کرگئے۔ اہل خانہ نے تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ طالب جوہری کئی روز سے زیر علاج تھے اورانہیں نجی اسپتال میں وینٹی لیٹر پر رکھا گیا تھا۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں