پی آئی اے کی پہلی ائیر سفاری پرواز اسلام اباد سے روانہ

0
45

اسلام آباد: قومی ائیر لائن پی آئی اے کی پہلی ائیر سفاری پرواز اسلام اباد سے روانہ ہوگئی۔ پرواز 13 ملکوں کی شہریت رکھنے والے 91 مسافروں کے ساتھ روانہ ہوئی۔ بہت کثیر تعداد میں غیر ملکی مہمانوں نے شرکت کی۔

پاکستان کی حسین پہاڑی سلسلے کو دیکھنے کیلئے جوش و خروش کا اظہار کیا گیا اور وزیر توانائی حماد اظہر بھی ذاتی حیثیت میں سیاحوں میں شامل ہیں۔ پرواز کے- ٹو نانگا پربت، براڈ پیک اور دنیا کے بلند ترین گلیشیر کی سیاحت کروائے گی۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں