سوڈان میں خونریز جھڑپوں کے جلو میں فٹبال ٹیم کے کپتان کی نوجوان بیٹی ہلاک، والدہ شدید زخمی

0
84

العربیہ: سوڈان میں جنگ بندی کے باوجود نہ تھمنے والی خونریز جھڑپوں کے جلو میں سوڈان کی الہلال فٹبال ٹیم کے کپتان کی بیٹی ڈاکٹر آلاء فوزی المرضی کو ان کے گھر کے اندر گولی لگ گئی، یہ گولی شہر میں ہونے والی اندھا دھند فائرنگ کا نتیجہ لگتی ہے۔

نوجوان لڑکی کام سے واپس آ رہی تھی کہ گھر کی کھڑکی سے لگنے والی گولی سے وہ ہلاک ہو گئی۔ فائرنگ کے اس واقعے میں آلاء کی والدہ شدید زخمی ہوئی ہیں۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں