سعودی عرب، مسافر کتنے الیکٹرانک سگریٹ لاسکتے ہیں؟

0
71

کراچی: سعودی عرب میں زکوٰۃ، ٹیکس اور کسٹمز اتھارٹی نے ہفتہ کے روز کہا کہ ایک بالغ مسافر جو کسٹم پورٹ پر بار بار نہیں آتا ہے، اسے 25 سنگل یوز الیکٹرانک سگریٹ درآمد کرنے کی اجازت ہے۔ اس طرح متعدد بار آنے والے شخص کے لیے تین ماہ میں 125 سنگل یوز الیکٹرانک سگریٹ درآمد کرنے کی اجازت ہے۔ اتھارٹی نے لنک کے ذریعے درآمدی سامان کے طریقہ کار کو جاننے کے لیے مربوط کسٹمز ٹیرف کا جائزہ لینے کا مشورہ دیا ہے۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں