جناح ہاؤس حملہ کیس، قومی ویمن فٹبال ٹیم کی گول کیپر شمائلہ ستار گرفتار

0
117

لاہور: جناح ہاؤس حملہ کیس میں قومی ویمن فٹبال ٹیم کی گول کیپر شمائلہ ستار کو لاہور سے گرفتار کرلیا۔ شمائلہ ستار کو جیو فنسنگ کی حتمی فہرست میں نام آنے پر گرفتار کیا گیا۔ شمائلہ ستار کی شناخت جناح ہاؤس کے باہر لگے کیمروں اور موبائل فوٹیجز کی مدد سے ہوئی ہے۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں