افغان وزارت انصاف کا ملک میں سیاسی جماعتوں پر پابندی کا اعلان

0
30

کراچی: افغان وزارت انصاف نے ملک میں سیاسی جماعتوں پر پابندی کا اعلان کردیا۔

افغان میڈیا کے مطابق افغان وزیر انصاف مولوی عبد الحکیم شرعی نے کہا ہے کہ سیاسی جماعتوں کی شریعت میں کوئی گنجائش نہیں ہے اس لیے ملک میں سیاسی جماعتوں کی سرگرمیوں کو قبول نہیں کیاجاسکتا۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں