ڈاکٹر سیمی جمالی ریٹائر ہوگئیں

0
58

کراچی: ڈاکٹر سیمی جمالی کا جناح اسپتال کے ساتھ 33 سالہ طویل سفر ختم ہوا۔ ڈاکٹر سیمی جمالی کے جناح اسپتال سے ریٹائرمنٹ کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا۔

ڈاکٹر طارق محمود نئے ڈائریکٹر کی تعیناتی تک اسپتال کے امور سرانجام دیں گے۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں