طالبان نے اعلان فتح کے ساتھ جنگ ختم ہونے کا اعلان کردیا

0
189

کراچی: طالبان ‏ترجمان سیاسی دفتر محمد نعیم الجزیرہ کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا کہ طالبان نے اعلان فتح کے ساتھ جنگ ختم ہونے کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ آج 20 سال کی جدوجہد کا پھل مل گیا۔ ہم تمام گروپوں ملکوں اور قوتوں سے مذاکرات کے لئے تیار ہیں۔ چاہتے ہیں کوئی ملک ہمارے معاملات میں دخل نہ دے۔ ‏افغانستان کی سرزمین کسی کے خلاف استعمال نہیں ہوگی۔ شہریوں اور سفارت کاروں کو مکمل تحفظ فراہم کیا جائے گا اور قابض اقوام کا ساتھ دینے والوں کے لئے بھی دروازے کھلے ہیں۔ اقلیتوں اور خواتین کو شریعت کے مطابق تمام حقوق ملیں گے۔ اشرف غنی کے فرار پر حیرت ہوئی۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں