کراچی شہر میں موسم گرم گرد آلود ہوائوں کا راج

0
60

‏کراچی: شہر کراچی میں موسم گرم، شہر میں گرد آلود ہوائیں چل رہی ہیں۔ ‏

ترجمان محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی میں تین دن موسم شدیدگرم رہےگا اور ‏سمندری طوفان کےباعث اب کراچی میں بارش کاامکان نہیں۔ ‏کراچی کی ساحلی پٹی پربھی اب خطرہ نہیں۔

‏بدین، تھر اور ٹھٹھہ میں بھی طوفانی بارش کا امکان نہیں اور شہر ‏کراچی میں تین دن موسم شدید گرم رہےگا۔ ‏آج بھی درجہ حرارت 42 ڈگری سینٹی گریڈ تک جانے کا امکان ہے۔ ‏طوفان کراچی سے 1220 ناٹیکل میل دور ہے اور ‏طوفان بھارتی گجرات کی جانب بڑھ رہا ہے۔ ‏سمندری طوفان گجرات 18مئی کو پہنچےگا۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں