اسٹیل ملز میں دس ارب کی چوریوں کی انکوائری پر غیرقانونی تعینات ڈائریکٹر اے اینڈ پی طارق خان جمعرات کو ایف آئی اے کراچی میں پیش ہوگا

0
568

کراچی (مدثر غفور) ایف آئی اے زرائع کے مطابق اسٹیل ملز میں ہونے والی دس ارب روپے سے زائد مالیت کی چوریوں کی انکوائری میں نامزد غیر قانونی تعینات ڈائریکٹر اے اینڈ پی لیفٹیننٹ کرنل ریٹائرڈ طارق خان جمعرات کے روز وفاقی تحقیقاتی ادارے ایف آئی اے کراچی کے سامنے پیش ہوگا۔

یاد رہے عبدالرحمان وڑائچ کے خط پر اسٹیل ملز میں ہونے والی اسکریپ کی دس ارب روپے سے زائد مالیت کی چوریوں پر ایف آئی اے متحرک ہے اور روزانہ کی بنیاد پر مختلف افسران سمیت مرکزی ملزمان کو انکوائری کیلئے طلب کیا جارہا ہے۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں