معروف ناول نگار میلان کنڈیرا 94 برس کی عمر میں انتقال کر گئے

0
10

کراچی: جمہوریہ چیک سے تعلق رکھنے والے معروف ناول نگار اور مصنف میلان کنڈیرا 94 برس کی عمر میں انتقال کر گئے ہیں۔

بدھ کو ان کے آبائی شہر برنو میں واقع میلان کنڈیرا لائبریری کی ایک ترجمان نے میلان کنڈیرا کی موت کی تصدیق کی ہے۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں