کورونا وائرس سے 58 افراد جاں بحق ہوگئے

0
43

اسلام آباد: کورونا وائرس سے 58 افراد جاں بحق ہوگئے اور جس کے بعد اموات کی تعداد 15 ہزار 501 ہوگئی ہے۔

پاکستان میں کورونا کے تصدیق شدہ کیسز کی تعداد 7 لاکھ 25 ہزار 602 ہوگئی۔ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 4 ہزار 584 نئے کیسز رپورٹ ہوئے، پنجاب میں 2 لاکھ 50 ہزار 459 جبکہ  سندھ میں 2 لاکھ 69 ہزار 126 کیس رپورٹ ہوئے ہیں جبکہ خیبر پختونخوا میں 99 ہزار 595 اور بلوچستان میں 20 ہزار 321 کیس رپورٹ ہوئے ہیں۔ گلگت بلتستان میں 5 ہزار 127، اسلام آباد میں 66 ہزار 380 کیس رپورٹ ہوئے اور آزاد کشمیر میں 14 ہزار 594 کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں