سندھ رینجرز پر ایک ہی دن میں 2 کریکر حملے

0
75

کراچی: سندھ بھٹائی رینجرز پر ایک ہی دن میں 2 مختلف جگہوں پر 2 کریکر حملے۔ منزل پمپ رینجرز چوکی کے قریب کریکر پھٹنے سے راہگیر اکرم نامی شخص شدید زخمی جسے جناح اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔

پولیس حکام کے مطابق دوسرا کریکر حملہ گلستان جوہر بلاک 5 میں رینجرز کی گاڑی پر کیا گیا گاڑی کے شیشے ٹوٹنے سے رینجرز اہلکار شدید زخمی ہوا ہے۔ رینجرز کی گاڑی پر کریکر حملہ پنگچر کی دکان پر گاڑی روکنے کے پیش آیا نامعلوم موٹر سائکل سوار نے کریکر سے حملہ کیا۔ جائے وقوع پر رینجرز پولیس کی بھاری نفری پہنچ گئی۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں