ملالہ یوسفزئی شادی کے بندھن میں بندھ گئیں

0
62

لاہور: نوبل انعام یافتہ پاکستانی ملالہ یوسفزئی نے پاکستان کرکٹ بورڈ کے آپریشنز منیجر ہائی پرفارمنس سینٹر اسیر ملک کے ساتھ شادی کرلی ہے۔

ان کے نکاح کی تقریب برمنگھم لندن میں ان کے گھر میں ہوئی۔جس میں صرف ان کے فیملی ممبران نے شرکت کی۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں