جوڈیشل کمیشن اجلاس میں عائشہ ملک کو سپریم کورٹ لانے پر اتفاق نہ ہو سکا

0
75

اسلام آباد: سپریم کورٹ کے چیف جسٹس گلزار احمد کی زیر صدارت جوڈیشل کمیشن کے اجلاس میں لاہور ہائیکورٹ کی جسٹس عائشہ ملک کی سپریم کورٹ میں بطور جج تعیناتی پر اتفاق رائے نہ ہو سکا۔ جسٹس عائشہ لاہور ہائیکورٹ میں سینیارٹی کے لحاظ سے تیسرے نمبر پر ہیں۔

‏جسٹس عائشہ ملک سپریم کورٹ کی جج نا بن سکیں ، سپریم کورٹ میں پہلی خاتون جج کے معاملہ پر چار چار ووٹ آئے

 جبکہ دوسری جانب آج ملک بھر میں وکلا تنظیموں نے جونیئر جج کو سپریم کورٹ لانے پر احتجاج کیا ہے۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں