ریٹائرڈ سرکاری ملازمین کی پینشن میں 10 فیصد اضافہ

0
71

اسلام آباد: ریٹائرڈ وفاقی سرکاری ملازمین کی پینشن میں 10 فیصد اضافہ کردیا گیا، وزارت خزانہ نے پینشن میں اضافے کا نوٹیفیکیشن جاری کردیا ہے۔

صدر مملکت کی منظوری کے بعد وزارت خزانہ نے نوٹیفکیشن جاری کیا۔ نوٹفیکیشن میں پینشن میں اضافے کا اطلاق یکم جولائی 2021 سے ہوگا۔ اضافے کا اطلاق وفاقی حکومت کے تمام پینشنرز پر ہوگا اور پینشن میں اضافے کا اطلاق سول و آرمڈ فورسز پینشنرز پر ہوگا۔ یکم جولائی یا یکم جولائی 2021 کے بعد ریٹائرڈ ہونے واے پینشنرز بھی اضافے کا اطلاق ہوگا۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں